8 SHAWWAL YAUM E SIYAH INHEDAM E JANNATUL BAQI

 

اوپر بتلائ گئ تصویر حضرت عبد اللطیف محی الدین قادری عرف قطب ویلور قدس اللہ سرہ العزیز کی تالیف کردہ کتاب جواہر السلوک سے لی گئی 
ہے ۔







8 شوال المکرم

 یوم سیاہ انہدام جنّت البقیع 

جب اہل بیت علیہم السلام ورضوان اللہ علیہھم اجمعین، ازواج رسولﷺ، بنات رسولﷺ، اور صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم کے مقدس مزارات کو شہید کر دیا گیا۔

نہایت دکھ کا لمحہ امت کے لیے😔😭


  یوم انہدام جنت البقیع جس میں آ ل سعود نے قبور آئمہ بقیع علیہم السلام کے علاوہ اور بهی مقدس قبور منہدم کردی گئیں۔ 

وہ قبور جن کو منہدم کیا گیا

1- مزار مبارک سیدتنا فاطمہ زہرا سلام الله علیہا 

2- فاطمہ بنت اسد رضی اللہ عنہا مادر امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کی قبر مطہر

3- قبر مطہر ام البنین رضی اللہ عنہا

4- قبر مبارک فرزند محترم نبی کریمﷺْ حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ 

5- قبر اسماعیل فرزند امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ 

 6- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام صاحبزادیاں 

7- حلیمہ سعدیہ کی قبر

8- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں شهید ہونے والے اصحاب رسول کریم ﷺْ کی قبور

9_حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

 1343 ہجری میں مکہ میں وہابیوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دادا جناب عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کی مزار شہید کردی۔

- رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کے پیارے چچا جناب ابوطالب کی قبر مسمار کردی۔

- ملیکة العرب سیدتنا خدیجة الكبرى سلام اللہ علیہا کے مزار کو شہید کردیا۔

- اس کے علاوہ پیارے آقا کریمﷺْ اور ان کی اہل بیت علیہم السلام کی تمام یادگاروں کو مٹا دیا گیا۔

- قبر مطہر جناب سیدنا امام حسن ابن علی علیہ السلام۔

- قبر مطہر جناب سیدنا امام علی بن الحسین زین العابدین۔

- قبر مطہر جناب سیدنا امام محمد باقر العلوم بن علی زین العابدین علیہ السلام۔

- قبر مطہر جناب امام جعفر صادق بن محمد باقر رضوان اللہ علیہم کو بھی مسمار کر دیا گیا 

- جدہ میں جناب حوا سلام اللہ علیہا کی قبر کو بهی مسمار کردیا گیا۔

 - آئمہ مطہر آئمه بقیع کی مزارات کو منہدم کرنے سے پہلے ان قبور کی قیمتی اشیاء اور تبرکات کو لوٹ لیا گیا۔

قبر حمزہ سید الشہدا سلام اللہ علیہ اور شہدائے احد کی قبور کو اس قدر مسمار کیا کہ خاک کے برابر کردیا گیا۔😭

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین جناب عبداللہ اور جناب آمنہ سلام اللہ علیہما کی گنبد کو بهی مٹا دیا گیا۔😭

 قبر اسماعیل فرزند امام جعفر صادق علیہ السلام کو بهی مسمار کردیا گیا۔

😭









































For more information about this

Visit the following link

https://hajjumrahplanner.com/jannatul-baqi/








Comments

Total Pageviews

Followers