حضرت مولانا رکن الدین سید شاہ ابو الحسن قربی قدس اللہ سرہ العزیز کو ان بزرگوں سے یعنی حضرت شیخ حاجی اسحاق قدس اللہ سرہ العزیز اور حضرت شیخ برہان الدین راجی محمد عرف کٹہ نواز قدس اللہ سرہ العزیز کے ترک سے بھی خرقہ خلافت حاصل ہے حضرت شیخ حاجی اسحاق قدس اللہ سرہ العزیز کو چشتہ خلافت حضرت برہان الدین جانم قدس اللہ سرہ العزیز سے ہے اور قادریہ خلافت حضرت شجاع الدین قدس اللہ سرہ العزیز سے ہے ۔
Comments
Post a Comment