HAZRAT GHUNGHRU SHA VALI (Qadda Sallahu Sirrahul Azeez)
حضرت گھنگرو شاہ ولی قدس اللہ سرہ العزیز جو حضرات اقطاب ویلور کے ہم زمانہ بزرگوں میں سے ایک ہیں۔
حضرت گھنگرو شاہ ولی قدس اللہ سرہ العزیز جو مکان حضرات اقطاب ویلور سے تقریباً 6 میل فاصلے پر مدارس جانے کے راستے پر رہا کر تے تھے ۔
جب مکان حضرات اقطاب ویلور کی مسجد میں اذان دی جاتی تھی تو حضرت گھنگرو شاہ ولی قدس اللہ سرہ العزیز اُس اذان کو 6 میل کے فاصلے پر سے اذان کو سنا کرتے تھے ۔
اور اپنے گھوڑے پر سوار ہوکر حضرات اقطاب ویلور کی مسجد میں با جماعت نماز میں شامل ہوا کرتےتھے ۔
حضرت گھنگرو شاہ ولی قدس اللہ سرہ العزیز کی مزار شریف ویلور سے مدراس کو جانے کے راستے پیروموگائ میں مرجع خلائق ہے۔
Comments
Post a Comment