KHALIFA E HAZRAT ABUL HASAN SANI Urf MEHVI(QADDA SALLAHU SIRRAHUL AZEEZ) HAZRAT HAJI SYED SHAH MUHIYUDDIN QADRI(Qadda Sallahu Sirrahul Azeez)
حضرت سید شاہ حاجی محی الدین قادری قدس سرہ رشتہ میں حضرت سید شاہ ابو الحسن ثانی عرف محوی قادری قدس سرہ کے داماد اور حضرت سید شاہ غلام محی الدین عبد اللطیف عرف قطب ویلور قدس سرہ کے بہنوئی بھی تھے۔
حضرت سید شاہ حاجی محی الدین قادری قدس سرہ کے اولاد میں حضرت سید شاہ محمد قادری قدس سرہ اور حضرت سید شاہ مرتضیٰ قادری قدس سرہ ہیں۔
حضرت سید شاہ محمد قادری قدس سرہ ابن حضرت سید شاہ حاجی محی الدین قادری قدس سرہ داماد و خلیفہ حضرت سید شاہ غلام محی الدین عبد اللطیف عرف قطب ویلور قدس سرہ ہیں اور جنت البقیع مدینہ منورہ میں حضرت قطب ویلور قدس سرہ کے پہلو میں مدفن ہیں ۔
Comments
Post a Comment