KHALIFA E HAZRAT SYED SHAH ABUL HASAN MEHVI (QADDA SALLAHU SIRRAHUL AZEEZ) HAZRAT ABDUL QADIR QADRI (Qadda Sallahu Sirrahul Azeez)
حضرت عبد القادر قادری قدس اللہ سرہ العزیز خلیفہ ہیں حضرت سید شاہ ابو الحسن محوی قادری قدس اللہ سرہ العزیز کے ۔اور یہ بزرگ بانی مدرسہ باقیات الصالحات حضرت عبد الوہاب قادری قدس اللہ سرہ العزیز کے والد بزرگوار بھی ہیں ۔
حضرت عبد الوہاب قادری قدس سرہ العزیز خلیفہ ہیں حضرت سید شاہ عبد اللطیف محی الدین قادری عرف قطب ویلور قدس اللہ سرہ العزیز کے ۔
حضرت عبد القادر قادری قدس اللہ سرہ العزیز کی مزار شریف آتور شریف میں مرجع خلائق ہے ۔
Comments
Post a Comment